Aaj TV - Pakistan

پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو صرف گولیوں کے خول دیئے جانے کا انکشاف
صوبائی دار الحکومت پشاور پولیس لائنز میں پولیس اہلکاروں کو خالی خول دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیو ڈیوٹی کے لئے جانے والے پولیس اہلکاروں کے میگیزن  چیک کرنے پر گولیوں میں سے خالی خول برآمد ہوئے۔

مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اگرایمرجنسی ہوتو ہم فائرنگ کیسے کریں گے جبکہ آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ہی خیبرپختونخوا پولیو کیس سامنے آگیا تھا، پولیو میں مبتلا بچے کا تعلق بنوں سے ہے، متاثرہ لڑکے کی عمر تین برس ہے۔