Aaj TV - Pakistan

اربوں روپے کرپشن کیس: پرویز الہٰی کو 27 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے اربوں روپے کے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 27 اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کروڑوں روپے کی  کرپشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت حاصل کرنے لاہور میں اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے چوہدری پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 27 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو شامل تفتیش ہونے اور ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا بھی حکم دیا۔

مزید پڑھیں: گجرات پولیس کا چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ

یاد رہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب نے چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج کیا ہے۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الہی اور دیگر نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ذریعے غیرملکی کمپنی کی واجب الادا رقم 2 ارب 90 کروڑ کی ادائیگی کے لئے ساڑھے 12 کروڑ روپے رشوت وصول کی۔

پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور محمد خان بھٹی کی ڈیل مونس الہٰی کے دوست زبیر خان نے کروائی-

غیرملکی کمپنی کی واجب الادا رقم کے عوض پرویز الہٰی نے ساڑھے 6 کروڑ روپے، مونس الہٰی اور محمد خان بھٹی نے 5 کروڑ جبکہ زبیر خان نے 50 لاکھ روپے لیے۔