Aaj TV - Sports

ایشیا کپ اور ورلڈ کے کپ بارے میں دو ٹوک مؤقف اپنائیں گے، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے بارے  قومی امنگوں کے مطابق دو ٹوک مؤقف اپنائیں گے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے میڈیا کے نمائندوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا اور صحافیوں کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ایشیا کپ اور ورلڈ کپ بارے  قومی امنگوں کے مطابق دو ٹوک مؤقف اپنائیں گے اور وقت آنے پر پاکستان کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلے کریں گے۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کو درست سمت میں گامزن کرنے کے لئے ضروری اقدامات لئے جاریے ہیں، کرکٹ کی بحالی کے لیے کلبز سے لیکر ہر سطح پر لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں گے۔