Aaj TV - Sports

ہیٹ ٹرک کرنا اہم ہے، افسوس کہ ایسا سنگ میل شکست میں حاصل ہوا، میٹ ہینری
پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ  ہینری نے  شکست کو افسوسناک قرار دے دیا اور کہا کہ پاکستان نے اچھی کرکٹ کھیل کر فتح حاصل کی آج دوسرے میچ میں عمدہ کھیل کر کم بیک کریں گے۔

گزشتہ روز 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کے کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا، نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری نے شاندار ہیٹ ٹرک کی، انہوں نے اپنے تیسرے اوور کی پانچویں، چھٹی اور چوتھے اوور کی پہلی گیند پر وکٹ لی۔

ہینری نے شاداب خان ،افتخار احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آؤٹ کیا۔183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم 94 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور گرین شرٹس نے 88 رنز سے میچ جیت لیا۔

میچ کے بعد کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری نے کہا کہ سیریز کا آغاز اچھا نہیں ہوا، پاکستان نے اچھی کرکٹ کھیل کر فتح حاصل کی، 5 میچز کی سیریز ہے، آج دوسرے میچ میں عمدہ کھیل کر کم بیک کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ  کنڈیشنز کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، پہلے میچ سے بہت کچھ اندازہ ہوا، انٹرنیشنل کرکٹ کا شیڈول کافی سخت ہوگیا ہے ، یہ چیلنج سب کو ہے، ہمیں اندازہ تھا کہ پاکستان میں ہمیں کس طرح کے چیلنج کا سامنا ہوگا۔

کیوی فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ امید ہے پہلے میچ سے جو سیکھا اس کو آج دوسرے میچ میں اپلائی کریں گے، وقفے وقفے سے اچھی بولنگ کی مگر ہمیں غلطیوں پر مزید قابو پانا ہوگا، ٹی ٹوئنٹی میں ہمیشہ آپ کا کنٹرول نہیں رہتا، اہم ہے کہ ہم مثبت رہیں۔

میٹ ہینری نے  مزید کہا کہ ہیٹ ٹرک کرنا ہمیشہ اہم ہے، افسوس ہے کہ ایسا سنگ میل شکست میں حاصل ہوا،ٹاپ بولرز کے گروپ میں شمار ہونا میرے لیے کافی اسپیشل ہے۔