Aaj TV - Pakistan

طورخم لینڈ سلائیڈنگ میں ٹرکوں کی تباہی کے مناظر، 3 ہلاک 5 زخمی
طورخم میں مال بردار گاڑیوں پر پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدادتین ہوگئی ہے جبکہ 5پانچ زخمی بھی ہسپتال پہنچا دئیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر خیبر عبدالناصر خان کے مطابق طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودے کے ملبے تلے دبنے والی تین لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔

پاکستان کے سرحدی شہر طورخم کے قریب لینڈ سائیڈ کے بعد سڑک پر تباہ شدہ ٹرکوں کے پاس لوگ جمع ہیں۔ تصویر اے ایف پی

ڈپٹی کمشنر کے مطابق آج دوپہر دو بجے مال بردار گاڑیوں پر ایک پہاڑی تودہ گرا تھا۔ جس کے نیچے 20 سے 30 کارگو گاڑیاں اور کنٹینرز دب گئے تھے، جبکہ پانچ کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔

18 اپریل 2023 کو پاکستان کے سرحدی شہر طورخم کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک بلاک ہونے کے بعد کا منظر (تصویر از عبدالمجید / اے ایف پی)

منگل کی دوپہر شروع ہونے والا پاک آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں، 1122 اور سول انتظامیہ کی مشترکہ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے، ملبہ ہٹانے کے لئے بھاری مشینری استعمال کی جارہی ہے۔

ٹرک اشیائے خوردونوش اور دیگر اشیاء سے لدے شپنگ کنٹینرز لے جا رہے تھے۔ (تصویر از عبدالمجید/ اے ایف پی)

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ریسکیو آپریشن مکمل ہونے تک نقصانات کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔
ڈپٹی کمشنر خیبر عبدالناصر خان کے مطابق پہاڑی تودہ گرتے وقت گاڑیوں میں عملہ بھی موجود تھا جس کی وجہ سے جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے۔

امدادی کارکن طورخم کے قریب لینڈ سائیڈ کے بعد ٹرک کے ملبے سے متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں۔ (تصویر از عبدالمجید / اے ایف پی)

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو لنڈی کوتل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔