Aaj TV - Pakistan

سابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے سابق چئیرمین نیب جاوید اقبال اور بیس افسران کیخلاف احتساب عدالت میں جاری کارروائی روکنے کا حکم  دیدیا۔

لاہور ہائی کورٹ میں طیبہ گل کیس میں سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

سابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کےوکیل صفدر شاہین نےدلائل دئیے۔ جس کے بعد عدالت نے  سابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم جاری کردیا، جب کہ پولیس اور دیگر فورمز پر جاری کاروائیاں بھی روکنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے جاوید اقبال کی درخواستوں پرحکم امتناعی جاری کرتے ہوئے طیبہ گل اور فریقین کو نوٹس جاری کردیئے اور جواب طلب کرلیا۔