Aaj TV - Life & Style

علی ظفر نے باکسر آغا کلیم سے کیا اپنا وعدہ پورا کردیا
پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے باکسر آغا کلیم سے کیا اپنا وعدہ پورا کردیا۔

گزشتہ دنوں کک باکسنگ چیمپیئن آغا کلیم نے ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں چائے کے ہوٹل پر پراٹھے بناتے دیکھا گیا تھا، اس ویڈیو کے ساتھ آغا کلیم نے درخواست کی تھی کہ حکومت انہیں مالی مدد فراہم کرے تاکہ وہ ملک کیلئے غیر ملکی مقابلوں میں حصہ لے سکیں۔

آغا کلیم کی اس ویڈیو پر ردعِمل دیتے ہوئے علی ظفر نے اعلان کیا تھا کہ وہ باکسر کو مالی معاونت فراہم کریں گے اور ان کے غیر ملکی دوروں کے خرچے برداشت کریں گے کیونکہ قومی کھلاڑی ملک کا اثاثہ ہوتے ہیں۔

حال ہی میں علی ظفر نے آغا کلیم سے کئے مالی معاونت کے وعدے کو پورا کرتے ہوئے ان سے ملاقات کی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

کِک باکسنگ چیمپیئن آغا کلیم نے ٹوئٹر پر علی ظفر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں ڈھیروں دعائیں دیں۔

سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے اس بہترین عمل پر علی ظفر کو خوب سراہا جارہا ہے ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ گلوکار بےحد نیک اور نرم دل انسان ہیں اس لئے انہوں نے سب سے پہلے آگے بڑھ کر باکسر کی مدد کی۔

یاد رہے کہ آغا کلیم نے ورلڈ موائے چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تھا۔ علی ظفر اور شاہد آفریدی کی جانب سے کی گئی مدد کے بعد اب وہ جلد عالمی مقابلوں کی تیاریوں کے لیے دبئی روانہ ہونگے۔