Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں صحت کارڈز والے مریضوں کا داخلہ بند
پشاور: خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں صحت کارڈز والے مریضوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے صحت کارڈ سے متعلق اعلامیہ کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ اسپتال صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت نئے داخلے نہ لیں جب کہ اسپتالوں میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے ہیلتھ ڈیسک   بھی بند رہیں گے۔

اس ضمن میں نگراں مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ لائف انشورنس کو 14.8 ارب روپے دینے ہیں، کے پی حکومت انشورنش کمپنی کو ماہانہ چار ارب روپے دے رہی ہے۔

ڈاکٹر عابد جمیل نے کہا کہ حکومت کے پاس فی الحال اتنے پیسے نہیں، فنڈز کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، البتہ بغیر منصوبہ بندی کے پروگرام کا یہی نتیجہ نکلتا ہے۔