Aaj TV - Sports

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع  کےلئے وزارت بین الصوبائی  رابطہ نے  سمری وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دی۔

وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوائی  گٸی سمری میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت 21 اپریل کو ختم ہو رہی ہے، اس لیے مدت میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع دی جائے۔

سمری میں وزارت آئی پی سی نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی 4 ماہ کی  کارکردگی ساتھ بھجوائی ہے۔ پی سی بی کے آئین کی بحالی کے بعد وزیراعظم کی منظوری سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی تھی جس کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔