Aaj TV - News

وزیراعظم کی عید الفطر پر پاکستانی قوم سمیت امت مسلمہ کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر پاکستانی قوم سمیت امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ مبارک گھڑی ہم سب کی زندگی میں خوشیاں لے کر آئے، جبر کا شکار افراد سمیت سب کوعید کی خوشیوں میں شریک کریں۔

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی کوشش رہی ہے کہ درپیش مشکلات کا کم  بوجھ عوام تک پہنچے، ریلیف عوام تک پہنچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں ان آزمائشوں سے نجات عطا فرمائےگا۔

وزیراعظم نے شہدائے وطن کو بھی سلام پیش کیا اور فلسطینی اور کشمیریوں کے ساتھ  ترکیہ اور شام  کے زلزلہ متاثرین سے بھی اظہار یکجہتی کیا۔