Aaj TV - Sports

عمران خان کی بابراعظم کے بارے میں بڑی پیشگوئی
چیئرمین پی ٹی آئی اور پاکستان کے سابق  مایہ ناز آل راؤنڈر عمران خان نے کرکٹر بابر اعظم کی صلاحیتوں کو بےانتہا سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اُن میں آل فارمیٹ کے کپتانوں میں آگے بڑھنے اوراب تک کے عظیم ترین بلے بازوں میں سے ایک بننے کی صلاحیت موجود ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان  نے یہ تبصرہ یوٹیوب پر ایک شو میں شرکت کے دوران کیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے کپتان بابراعظم شاندار بلے باز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے طویل عرصے کے بعد اس معیارکا بلے بازدیکھا ہے،  میں نے اس کا ہر طرح سے تجزیہ کیا ہے کیونکہ میں  بطور ایک بالر کسی بیٹسمین کا تجزیہ کرتا ہوں۔ ان کی تکنیک، ٹیلنٹ اور ٹمپرامنٹ سب شاندارہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک بلے باز میں یہ تینوں چیزیں بہت کم ملتی ہیں لیکن ان کے پاس یہ سب کچھ موجود ہے۔ وہ سب کو پیچھے چھوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ  بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے بلے بازوں کی رینکنگ میں سرفہرست ہیں جبکہ آئی سی سی ٹی 20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں ان کا بالترتیب تیسرا اور پانچواں نمبر ہے۔