Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن کیلئے آج سےشروع کی جانے والی مہم منسوخ کردی
پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی آج سے شروع ہونے والی الیکشن مہم منسوخ کر دی گئی۔

پی ٹی آئی نے آج سے لاہورمیں انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا تھا، اس حوالے سے لبرٹی چوک پر ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔

پارٹی چیئرمین عمران خان کے ترجمان اظہرمشوانی کے مطابق 25اپریل کو پاکستان تحریک انصاف کے 27ویں یوم تاسیس کے دن پنجاب میں الیکشن کمپین کا باضابطہ آغاز کیا جائے گا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنی ٹویٹ میں اظہرمشوانی نے لکھا کہ صوبائی اسمبلی کے تمام ٹکٹ ہولڈرزاپنے اپنے حلقے میں ریلیاں نکالیں گے۔

حلقوں میں ٹکٹ ہولڈرزکی ریلیوں کے دوران چئیرمین  پی ٹی آئی عمران خان کے خطاب کی سکریننگ بھی کی جائے گی۔