Aaj TV - Pakistan

مسلم لیگ ن گن پوائنٹ پر سپریم کورٹ سے فیصلہ چاہتی ہے، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ ماننے کے لیے تیار ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن گن پوائنٹ پر سپریم کورٹ سے فیصلہ کروانا چاہتی ہے، سیاسی کشیدگی ختم کرنے اور معاملات آگے بڑھانے کے لیے سپریم کورٹ نے اچھا موقع دیا ہے۔

قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر نے مزید کہا کہ ہم سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ ماننے کے لیے تیار ہیں، ہم سنجیدہ ہیں اور آئین کے مطابق معاملات حل کرنا چاہتے ہیں۔

اسد قیصر نے ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کا حل بتاتے ہوئے کہا کہ ملک میں پھیلتی انارکی کو ختم کرنے کا واحد حل انتخابات ہی ہیں۔