Aaj TV - Pakistan

عید پر 4 ہزار ٹریفک حادثات میں 38 افراد جاں بحق
عیدالفطر کے پہلے اور دوسرے روز پنجاب میں چار  ہزار سے زائد ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

عید الفطر پر ایک جانب جہاں خوشیاں منائی گئیں تو دوسری جانب ایسے خاندان بھی ہیں جہاں صف ماتم بچھ گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق  عید کے دوسرے روز بھی ٹریفک حادثات تھم نہ سکے اور پنجاب بھر میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 2 ہزار 204 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عید کے دوسرے روز 19 سو 95 حادثات پر ایمرجنسی سروسز فراہم کی گئیں۔ سب سے زیادہ ٹریفک حادثات صوبائی دارالحکومت لاہور میں رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ  لاہور میں عید کے دوسرے روز 344  حادثات میں 389 لوگ زخمی ہوئے اور 125 فائر کال پر ریسپانڈ کیا گیا جبکہ عید کے پہلے روز سب سے زیادہ 34 فائر ایمرجنسیز لاہور میں رپورٹ ہوئیں۔

ریسکیو کے مطابق عید کے 2 روز میں پنجاب بھر میں 4 ہزار 50 حادثات پر ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، دو  دنوں میں ایکسیڈنٹ سے پنجاب بھر میں 38 افراد جاں بحق ہوئے۔