Aaj TV - Pakistan

گھریلو پریشانوں سے تنگ 4 افراد نے زہریلی دوا پی لیا، 2 خواتین جاں بحق
ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے گھوڑا باری میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ ایک ہی خاندان کے چار افراد نے  زہریلی دوا پی لی۔

گھوڑا باری سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کی تین خواتین سمیت چار افراد نے زہریلی دوا پر  کرخود کشی کی کوشش کی، جس میں سے دوخواتین اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڈ گئیں جبکہ ایک مرد اور ایک خاتون کو تشویشناک حالت میں کراچی کے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گھریلو پریشانوں سے تنگ خاندان کے افراد نے خود کشی کی کوشش کی، مرنے والی خواتین میں ماروی اورتانیا شامل ہیں۔