Aaj TV - Pakistan

یہ حکومت ہماری نہیں، ہم اس میں شریک ہیں: آصف زرداری
سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ یہ حکومت ہماری نہیں بلکہ ہم اس میں شریک ہیں۔

نواب شاہ میں اپنی برادری کے معززین سے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ میرے والد حاکم علی زرداری کے بعد میں آگے آیا،  میرے بعد بلاول  اور آصفہ بھٹو آگے آئیں گے، بلاول کا ساتھ بھی ایسے ہی دینا  جیسا  میرا ساتھ دیا۔

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو وزیراعظم بننے کے لئے تیار نہیں ہے، میں کوشش کررہا ہوں کہ بلاول بھٹو وزیراعظم بنے، اپنی زندگی میں بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاھتا ہوں۔

حکمراں اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ ( پی ڈیم ایم) اور موجودہ حکومت کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ  یہ ہماری حکومت نہیں ہے، ہم حکومت میں شریک ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ضلع شہید بینظیر آباد میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو گیا ہے، بارشوں میں ہم نے متاثرین کی ہر ممکن مدد کی، میں نے آپ کے لیے بہت کچھ کیا ہے، ہمیں آپس میں اتحاد اور اتفاق قائم رکھنا ہوگا۔