Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کی (ن) لیگی قیادت اور قانونی ماہرین سے ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں (ن) لیگی قیادت اور قانونی ماہرین سے ملاقاتیں ہوئیں، جس میں ملکی سیاسی و آئینی صورتحال اور ایک ہی دن الیکشن کرانے کے کیس سے متعلق تفصیلی مشاورت کی گئی۔

وزیراعظم لاہور میں اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پر موجود ہیں جہاں شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت اور  قانونی ماہرین  سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ اور ملک احمد خان سمیت دیگر شامل تھے۔

سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان  نے بھی وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے رفقا سے موجودہ ملکی سیاسی و آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔