Aaj TV - Pakistan

امریکا میں لابنگ کے الزامات، حسین حقانی نے عمران خان کو نوٹس بھجوا دیا
امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے، جس میں عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف جھوٹے اور ہتک آمیز بیانات فوری بند کریں، اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو اُن کے خلاف بغیر کسی نوٹس کے قانونی کارروائی کی جائے گی۔

امریکی لاء ایجنسی کی طرف سے بنی گالہ بھیجے گئے خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عمران خان کے بے بنیاد الزامات کے بعد ان کے چاہنے والوں نے حسین حقانی کو سوشل میڈیا پر ہراساں کیا، عمران خان کے بیانات اس لیے بھی خطرناک ہیں کہ ان کے کارکنوں کی جانب سے مخالف رائے رکھنے والے سیاسی رہنماؤں پر تشدد اور ہراساں کرنے کا ریکارڈ موجود ہے۔

امریکی وکیل اسٹیون باریٹزن کے ذریعے عمران خان کو  بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان، حسین حقانی پر سابق آرمی چیف کیلئے لابنگ کرنے کا الزام لگانا فی الفور روکیں، عمران خان حسین حقانی کے خلاف اپنے سیاسی ورکروں میں اشتعال پیدا کرنے سے اجتناب کریں، حسین حقانی نے کبھی بالخصوص سابق یا موجودہ آرمی چیف کیلئے لابنگ نہیں کی، حسین حقانی اسکالر ہیں جنہوں نے پاکستان کیلئے سفارتی سطح پر متعدد بار آواز اٹھائی۔

نوٹس میں کہا گیا کہ جمہوریت میں عسکری مداخلت پر حسین حقانی کی تنقید کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا، امریکا میں ڈپارٹمنٹ آف جسٹس میں رجسٹریشن کیے بغیر لابنگ نہیں کی جاسکتی، حسین حقانی نے کوئی امریکی قانون نہیں توڑا، پاکستان یا عمران خان کے خلاف اکسانے کیلئے حسین حقانی نے کوئی بھی مہم نہیں چلائی۔

نوٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ حسین حقانی پر امریکا کو عمران خان کے خلاف کرنے کا الزام جھوٹا ہے، عمران خان کے حسین حقانی پر متعدد بار الزامات ٹی وی اور سوشل میڈیا پر نشر ہوئے، عمران خان کے الزامات سے حسین حقانی کی ذاتی زندگی متاثر ہوئی، عمران خان کے بیانات سے حسین حقانی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، عمران خان کے سیاسی ورکرز حسین حقانی کو سوشل میڈیا پر ہراساں کر رہے ہیں، حسین حقانی کو نقصان پہنچنے پر عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔