Aaj TV - Pakistan

بنوں سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد
بنوں کے علاقے ڈومیل میں پل کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

ڈی پی او بنوں  ضیاء الدین کے مطابق ذرائع کے مطابق  تھانہ ڈومیل کی حدود کوشی ایریا میں گھر کے باہر سے ملنے والی لاشیں ایک ہی خاندان کی ہیں، جن میں والد اور 4 بچے شامل ہیں۔

بنوں پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق لاشوں کے ساتھ  ایک موٹر سائیکل بھی موجود پائی گئی ہے۔

والد کی لاش کے ساتھ ایک پستول بھی دیکھائی دے رہا ہے، بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال تک ہیں۔

ڈی پی او بنوں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت اقلیم اللہ کے نام سے ہوئی ہے، 28 سال عمر بتائی جاتی ہے، گھر والوں کے مطابق متوفی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا جس کا علاج جاری تھا۔

بچے نانا کے گھر میں تھے انہیں آج ہی لے کر آیا، جائے وقوعہ سے نشہ آور ادویات اور کیڑے مار دوائیاں بھی ملی ہیں۔

مقتول والد کے بھائی نے پولیس کو بتایا ہے کہ کافی عرصے سے مقتول بھائی شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں ۔