Aaj TV - Pakistan

مریم نواز کو پرچ پیالی، ملکہ اور تندور، حمزہ کو مور اور انار کے انتخابی نشانات الاٹ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے لاہور کے 30 حلقوں کے لئے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے  کسی نے پارٹی ٹکٹ جمع نہیں کروایا، امیدواروں کو الیکشن کمیشن نے بطور آزاد امیدوار انتخابی نشانات الاٹ کیے۔

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو لاہور کے 3 حلقوں میں پرچ پیالی، ملکہ اور تندور کے نشانات الاٹ کیے گئے۔

لاہور کے حلقہ پی پی 173 میں مریم نواز کا مقابلہ پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہوگا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو لاہور کے 2 حلقوں میں مور اور انار کے نشانات الاٹ ہوئے۔

سیف الملوک کھوکھر کو لاہور کے 2 حلقوں میں لیپ ٹاپ اور ٹریفک سگنل کے نشانات الاٹ کیے گئے۔

مسلم لیگ (ن) کے عطاء اللہ تارڑ کو 2 حلقوں میں مکان اور ہینڈ پمپ کے نشانات الاٹ ہوئے۔

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو دونوں حلقوں میں چھتری کا نشان الاٹ ہوا۔

مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کو 2 حلقوں میں عقاب اور ڈولفن کے نشانات الاٹ کیے گئے جبکہ رانا مشہود کو پی پی 171 میں بیج کا نشان الاٹ ہوا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور جماعت اسلامی نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے ہیں۔