Aaj TV - Pakistan

عمران خان کو دھمکیاں: مریم اور رانا ثناء کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ملیر کوٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

دوران سماعت درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ مریم نواز اور رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، ایف آئی آر کیلئے پولیس سےرابطہ کیا لیکن درخواست ہی وصول نہیں کی گئی۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ  مریم اور رانا ثناء کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔

ن لیگ کے وکیل نے کہاکہ درخواست قابل سماعت نہیں ہے مسترد کی جائے۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست پرفیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی۔