Aaj TV - Pakistan

وفاقی کابینہ کی نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے 8 ممبران کی تقرری کی منظوری
‏وفاقی کابینہ نے نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن  (این آئی آر سی) کے  8 ممبران کی تقرری کی  منظوری دے دی۔

اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق وزارت  سمندر پار پاکستانیز وانسانی وسائل کی ترقی  نے30 اپریل 2023  کو کمیشن کی خالی آسامیوں پر تقرری کے لیے  نامزدگیوں کے پینل پر مشتمل  سمری کابینہ کو  پیش کی۔

وفاقی کابینہ نے  وزارت کی تجویزپران  آسامیوں پر فوری طور پر مؤثر اپنے فیصلے کے ذریعے سید نورالحسنین (ریٹائرڈ سول سرونٹ)، عبدالقیوم (ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج)، سہیل اکرم (ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج)، زبیرخان (ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج)، شبیر حسین اعوان (ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج)، سراج الاسلام خان (ایڈووکیٹ)، عبدالغنی (ایڈووکیٹ) اور منور حسین طوری (ایڈووکیٹ) کو این آئی آرسی میں ممبران کے طور پرتعینات کرنے کی  منظوری دے دی۔

وزارت نے کابینہ فیصلے کے مطابق اراکین کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔