Aaj TV - Pakistan

مظفرآباد میں جیپ دریائے نیلم میں جاگری، ایک شخص جاں بجق 8 لاپتہ
آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقہ پھلا وئی میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 سیاح دریائے نیلم میں  ڈوب گئے، ایک شخص کی لاش کو نکال لیا، پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

نیلم پولیس کا کہنا ہے کہ جیپ میں مقامی ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت 14 افراد سوار تھے جبکہ جیپ حادثے میں 12 سیاحوں کا تعلق لاہورسے ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ڈرائیور کنڈیکٹر اور تین سیاحوں سمیت پانچ زخمیوں کو ریسکیو کرلیا ہے لیکن دریائے نیلم کی تیز وتند لہروں میں 8 لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے۔

دریائے نیلم کے دونوں کناروں پر سرچ آپریشن دوبارہ شروع کردیا گیا ہے جس میں علاقہ مکین، پاک فوج کے جوان اور ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔