Aaj TV - Pakistan

فواد چوہدری کے بھائی کی حلقہ معززین سے مبینہ بدتمیزی، پارٹی کا مضبوط دھڑا ناراض
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی نے اپنے حلقے کے معززین سے مبینہ بدتمیزی کی جس پر پارٹی کا مضبوط دھڑا ناراض ہوگیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے جہلم کے علاقہ بائی دیس کے معززین سے مبینہ بدتمیزی کی جس پر جماعت کا مضبوط دھڑا ناراض ہوگیا ہے۔

علاقے کے مقامی رہنما ملک شوکت کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ فواد کے بھائی فراز چوہدری نے بدتمیزی کی، علاقے میں آیا تو عملی طور پر جوتے ماروں گا۔

واقعے پر پی ٹی آئی تحصیل جہلم کے جنرل سیکرٹری ملک مشتاق نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، اور بتایا کہ واقعے سے متعلق فواد چوہدری کو بتایا لیکن انہوں نے بھی  ٹیلی فون پر کہا کہ پہلے دیس کا کچھ کرلیں پھر بائی دیس کا کرلیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جہلم میں تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے راجا یاور کمال  نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دیتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ فواد چوہدری نے چیئرمین عمران خان کو بلیک میل کیا، جس وجہ سے عمران خان نے مجھے ٹکٹ نہیں دیا ہے۔

راجا یاور کمال کا کہنا تھا کہ عمران خان نے فواد چوہدری کے بھائی کو ٹکٹ دیا، اور چیئرمین پی ٹی آئی نے موروثی سیاست کو پروان چڑھایا ہے۔