Aaj TV - World

پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے، امریکی وزارت خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان کی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے، عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی  سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے، پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے۔

امریکی کمیشن کی جانب سے بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کے معاملے پر ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی پر کمیشن ایک آزاد امریکی کمیشن ہے، کمیشن صدر، سیکرٹری خارجہ اور کانگریس کو پالیسی سفارشات فراہم کرتا ہے، امریکی کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے حکومتیں یا دیگر ادارے  براہ راست کمیشن سے رابطہ کریں۔