Aaj TV - Sports

کیوی اسپنر فخر زمان کی بلے بازی کے علاوہ مہمان نوازی کے بھی معترف
نیوزی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپن گیند باز اِش سودھی فخر زمان کی بیٹنگ اور مہمان نوازی کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں اِش سودھی نے کہا کہ پہلے دونوں ون ڈے میں پاکستان نے بہترین پرفارم کیا، نیوزی لینڈ سے یہاں کی کنڈیشنز بہت مختلف ہیں۔

دورہ پاکستان کے لئے نیوزی لینڈ اسسٹنٹ کوچ سے متعلق کیوی اسپنر نے کہا کہ ثقلین مشتاق گرو جی ہیں، ان کے مشوروں سے ہم مستفید ہو رہے ہیں۔

پاکستانی بلے باز فخر زمان کی بلے بازی سے متاثر ہو کر اِش سودھی کا کہنا تھا کہ فخر نے دونوں میچز میں عمدہ پرفارم کیا، کوشش ہوگی  سیریز کے بقیہ  تین میچز میں انہیں جلد آؤٹ کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ فخر ہماری بہترین انداز میں خاطر تواضع کر رہے ہیں، انہوں نے ہمیں دم پخت اور دنبے کی چانپیں کھلائیں، ہم نے گوشت کے کھانوں کو خوب انجوائے کیا۔