Aaj TV - Pakistan

ڈاکوؤں کے ٹھکانے پولیس نے سنبھال لیے
پنجاب پولیس نے کچے کے علاقوں میں موجود جرائم پیشہ افراد  کے خفیہ ٹھکانوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔

پنجاب پولیس کا کچہ گرینڈ آپریشن 24 ویں روز میں داخل ہوگیا، پولیس نے کچہ کے علاقے کو جرائم پیشہ افراد اور ملک دشمنوں سے پاک کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

آئی جی پنجاب  ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ کچہ آپریشن میں جرائم پیشہ افراد کے خفیہ ٹھکانے مسمار کیے گئے ہیں، آپریشن میں تین ملزمان مارے گئے جبکہ 28 کریمنلز گرفتار کئے گئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ پولیس کی مؤثر کارروائی سے لٹھانی گینگ کے مزید 3 خفیہ ٹھکانے مسمار کرکے نذر آتش کر دیئے گئے۔ پولیس نے سجاول لٹھانی، سبزل لٹھانی، سائیں داد لٹھانی کے خفیہ ٹھکانوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے کہا کہ  پولیس نے کچہ کا وسیع علاقہ کریمینلز سے پاک کر دیا ہے اور بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے۔ کچہ کے بیشتر علاقے میں قانون کی رٹ بحال کرکے پائیدار امن کی فضا فراہم کر دی گئی ہے۔