Aaj TV - Pakistan

ثاقب نثار کے بیٹے کی لیک آڈیو: تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کی قراردار منظور
چیف جسٹس (ریٹائرڈ) ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کے قیام کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس (ریٹائرڈ) ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کیلیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور ہوگئی۔

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا۔ جے یو آئی کی رکن شاہدہ اختر نے ایوان میں قرارداد پیش کی اور ثاقب نثار کے بیٹے کی سامنے آنے والی آڈیو کی تحقیقات کیلیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا۔

تحریک پیش کرتے وقت شاہدہ اختر کا کہنا تھا کہ خصوصی کمیٹی آڈیولیک کی تحقیقات کرے، ایوان آپ کو اختیار دیتا ہے کہ آپ کمیٹی میں ارکان کوشامل کریں۔ جس کے بعد آڈیو تحقیقات سے متعلق خصوصی کمیٹی کے قیام کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی۔

واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی پنجاب اسمبلی کے حلقہ 137 سے پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے والے ابوذر سے گفتگو کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں انہیں پنجاب اسمبلی کے ٹکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سنا گیا۔

نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آنے کے بعد آج نیوز سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس نے کہا تھا کہ میرے بیٹے کی ایک آڈیو ٹھیک ہے اور ایک میں وائس مکس کی گئی ہے۔اپنے بیٹے اور عزیر کو بلا کر پوچھا، بیٹے نے پیسوں کے حوالے سے بات کو غلط قرار دیا۔