Aaj TV - Pakistan

’سابق جنرل نے تمہیں اور تم نے 22 کروڑ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا‘
‎چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا تو وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی جوابی بیان داغ دیا۔

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‎قوم کو چار سال سمجھ نہیں آیا ملک اور عوام کو تم نے کس طرح ، کیسے اور کہاں کہاں سے لوٹا۔ ‎عوام اور ملک کے ساتھ جو ہوا تاریخ میں کہیں کسی ملک کے ساتھ یہ ظلم نہیں ہوا۔

عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ قومی احتساب بیورو کو جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کنٹرول کرتے تھے۔

وفاقی وزیر نے چیئرمین تحریک انصاف کے اس دعوے پر ردعمل میں کہا کہ سابق جنرل نے تمہیں اور تم نے بائیس کروڑ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا تھا۔ تم نے چار سال اپنے دماغ سے صرف ملک کو لوٹا باقی سب دوسروں کے کہنے پر کیا۔

رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ تمہیں کبھی اداروں نے دوسروں کی کرپشن کا بتایا، کبھی سابق جنرل نے بتایا، تمہارے ثبوت کہاں ہیں۔ ‎مریم اورنگزیب نے عمران خان پر طنزیہ سوال اٹھایا کہ تم بند کمرے میں اسے تاحیات ایکسٹنشن کی آفر کررہے تھے۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ چار سال تم نے اپنی بیگم اور اُن کی سہیلی فرح خان کو نوازا ، چار سال صرف آٹا ، چینی ، بجلی گیس مافیا کو فائدہ پہنچایا، ‎تم  نے سازش کرکے پنجاب اور کے پی کے نمائندوں کی توہین کی۔