Aaj TV - Sports

تیسرا ون ڈے، شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیار
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹکرائیں گی۔

قومی ٹیم اور کیویز کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کراچی کے نیشنل بینک ارینا ( نیشنل اسٹیڈیم) میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچز کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر سے برتری حاصل ہے۔ پہلے اور دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فتوحات سمیٹی تھیں۔

کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچز کے لیےٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کے لیے ٹریفک پلان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کارساز سے آنے والے شائقین اسٹیڈیم فلائی اوور کے نیچے سے نیشنل کوچنگ سینٹرمیں گاڑی پارک کریں گے۔

ملینیم سے آنے والےشائقین اسٹیڈیم فلائی اوور کے نیچے سے سر شاہ سلیمان روڈ پر نیشنل کوچنگ سینٹر میں گاڑی پارک کریں گے۔

لیاقت آباد نمبر10، حسن اسکوائر برج سے نیشنل اسٹیڈیم ٹریفک کو جانےکی اجازت نہیں ہوگی، ایکسپو سینٹر سے نیشنل اسٹیڈیم ٹریفک کو جانےکی بھی اجازت نہیں ہوگی جبکہ اسٹیڈیم روڈ سے حسن اسکوائر تک ٹریفک بحال رہے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 5 اور 7 مئی کو سیریز کا چوتھا اور پانچواں ایک روزہ میچ کراچی میں ہی کھیلیں گے۔