Aaj TV - Pakistan

خواجہ آصف ن لیگ اور شریف برادران کی صحیح نمائندگی کر رہے ہیں، پرویز الٰہی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف ن لیگ اور شریف برادران کی صحیح نمائندگی کر رہے ہیں۔

گجرات میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کا گراونڈ رئیلٹی سے رابطہ نہیں ہوتا، وہ سمجھتے ہیں ہم مذاکرات بھی کریں گے اور ساتھ انتقامی کاروائیاں بھی۔

پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ  جو کچھ ہو رہا ہے میں اور میری قیادت سب سمجھ رہے ہیں، ہم سمجھتے ہیں نگران وزیر اعلی محسن نقوی سراسر جھوٹ کی بنیاد پر ہے، اب کوئی دیر نہیں سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ہے، سب کلئیر ہو جائے گا۔

تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ خواجہ آصف ن لیگ، نواز شریف اور شہباز شریف کی صحیح نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے اپنا اصل چہرہ دکھایا ہے کہ ہم یہ ہیں اور ہم ججز کو یہ سمجھتے ہیں،  ہم چاہتے تھے یہ ایکسپوز ہوں۔

مذاکرات کی کامیابی کے سوال پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ منافقوں کا ٹولہ ہے،  یہ حکومت بھی کر رہے ہیں اور اپوزیشن بھی۔