Aaj TV - Pakistan

عمران خان کی طبعیت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طبعیت ناساز ہونے کے باعث شوکت خانم اسپتال کی میڈیکل ٹیم نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ احتیاط نہ کی تو انفیکشن کا خطرہ ہے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹانگ میں تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے، عمران خان کو زیادہ نقل و حرکت سے پرہیز اور وہیل چیئر کے استعمال کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے احتیاط نہ کی تو ٹانگ میں انفیکشن ہوسکتا ہے، ایسی صورتحال میں ٹانگ کا آپریشن کیا جائے گا۔

ڈاکٹرز نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹانگ پر کم وزن ڈالنے اور چلنے پھرنے میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

یاد رہے کہ عمران خان گزشتہ رات ٹانگ میں تکلیف کے باعث شوکت خانم اسپتال گئے تھے، جہاں ڈاکٹرز نے ان کی ٹانگ کے ایکسرے اور سی ٹی سکین سمیت مختلف ٹیسٹ کئے تھے۔

ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ٹانگ میں سوجن ہے اس لئے انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

عمران خان کو آرام کے مشورے پر مریم نواز کا تبصرہ

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی خرابی صحت پر ڈاکٹروں کی جانب سے آرام کا مشورہ دیے جانے پر تبصرہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ ’ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟‘