Aaj TV - Pakistan

نوجوانوں پرتشدد کرنے والا ٹریفک وارڈن ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل
لاہور میں کینال روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے دو نوجوانوں پر تشدد کی وڈیو سامنے آنے پر سی ٹی او لاہور نے ٹریفک اسسٹنٹ غلام حسین کو معطل کر دیا۔

ٹریفک پولیس اہلکاروں کا دو نوجوانوں پر تشدد کا واقعہ کینال روڈ ایف سی پُل کے قریب پیش آیا۔ واقعے کی موبائل فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ترجمان سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک وارڈن مقصود عالم نے بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل سوار کا چالان کیا۔ چالان ہونے پر موٹرسائیکل سوار طیش میں آگیا اور سڑک کے درمیان موٹرسائیکل کھڑی کردی۔

ٹریفک اسٹنٹ غلام حسین نے رد عمل کا اظہار کیا جوکہ صریحاً غلط تھا۔ سی ٹی او لاہور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک اسسٹنٹ غلام حسین کو معطل کر دیا۔