Aaj TV - Pakistan

عمران خان کی ٹانگ ایک معمہ بن چکی ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی ٹانگ ایک معمہ بن چکی ہے ان کا پلسترکبھی دائیں اور کبھی بائیں ٹانگ پر ہوتا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ عمران خان ایک مفرور ملزم اور کئی عدالتوں میں مطلوب ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدالتوں سے مرضی کی تاریخ لینے کی کوشش کرتا ہے، ضمانت کیلئے مقرر ہونیوالی تاریخ پرملزم کا پیش ہونالازم ہوتا ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان کے فارن فنڈنگ کا کیس 6 سال تک چلتا رہا اب وہ عدالتوں سے ریلیف لینے کا ماہرہوچکا ہےعمران خان مختلف حیلے بہانوں سے کیسز کو طول دیتا رہتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ عطا تارڑ تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا پلسترکبھی دائیں اور کبھی بائیں ٹانگ پرہوتا ہے ان کی ٹانگ ایک مشکوک ٹانگ ہے۔

مزید کہا کہ شوکت خانم کےعلاوہ کسی اوراسپتال جانے کو تیار نہیں ہیں عمران خان کی ٹانگ ایک معمہ بن چکی ہے دنیا میں بزدلی کا کوئی علاج نہیں ہے۔