Aaj TV - Pakistan

عدلیہ سے اظہار یکجہتی ریلی: پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان تحریک انصاف نے عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لئے کل ریلی نکالنے کی اجازت کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں بتایا گیا ہے کہ این او سی کے لیے ڈی سی سے رجوع کیا گیا مگر انہوں نے انکار کردیا، ڈپٹی کمشنر کو ریلی کا این او سی جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک ریلی کی اجازت دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے پرامن کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکا جائے۔

عدالت سے ریلی کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت دینے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔

دوسری جانب میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ پورے ملک کے لوگ سپریم کورٹ اور آئین کیساتھ کھڑے ہیں۔

مزید کہا کہ ہم آئین سے اظہار یکجہتی کے لیے پرامن ریلی  نکالنے کی اجازت نہیں دی جارہی ،یہ کونسا آئین اور کونسی جمہوریت ہے۔