Aaj TV - Pakistan

کراچی: اُمیدواروں کے انتقال سے خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان
کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 مئی کوضمنی بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں، شہر قائد کی11 یونین کونسلزمیں الیکشن ہوں گے، جوامیدواروں کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھیں۔

ضلع وسطی کی 3 کونسل پر یوسی چیئرمین کے انتخابات ہوں گے اور ٹی ایم سی نیو کراچی کی یوسی 4 ،13 اور6 پر انتخابات ہوں گے۔

ڈسٹرکٹ کورنگی کی 3 یونین کونسل پر الیکشن ہوں گے ضلع کورنگی کی ٹی ایم سی شاہ فیصل 3، ٹی ایم سی لانڈھی کی یوسی 2 اور 8 پرچیئرمین کے انتخابات ہوں گے۔

ضلع ویسٹ ٹی ایم سی بلدیہ کی یوسی 8 پرالیکشن ہوں گے، ٹی ایم سی اورنگی  کی یوسی 2 اور1 پرانتخابات ہوں گے۔ ٹی ایم سی نیو کراچی یوسی 6 پرچیئرمین کے الیکشن ہوں گے۔

مردوں کے 4 خواتین کے 4 اور مشترکہ 22 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، جبکہ کُل ووٹرز کی تعداد 56482 ہے، یوسی میں مرد ووٹرز کی تعداد 29962 اور27020  خواتین ووٹرز ہیں۔