Aaj TV - Pakistan

تھیلیسیمیا میں مبتلا بچہ پائلٹ بن گیا
تھیلیسیمیا میں مبتلا بچہ پائلٹ بن گیا۔ پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر ایک دن کے لیے عبداللہ نوید کو پائلٹ بنایا گیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا ذہین بچے عبداللہ نوید کا  پائلٹ بننے کا خواب پورا کر دیا۔ پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر ایک دن کے لیے عبداللہ نوید کو پائلٹ بنایا گیا۔

پی اے ایف کے ایک آپریشنل بیس پرایئرآفیسرکمانڈنگ، سدرن ایئر کمانڈ، ایئروائس مارشل خالد محمود اور بیس کمانڈر ایئر کمو ڈور عاصم رانا نے عبداللہ  نوید کو اعزازی رینک پہنائے۔

عبداللہ نوید کو پاک فضائیہ کے لڑاکا  طیارے میں بٹھایا گیا اور بیس کے مختلف یونٹس کا دورہ بھی کروایا گیا۔

عبداللہ نوید کا پی اے ایف فائٹرپائلٹ بننا ایک خواب تھا جو ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پورا کر دیا۔