Aaj TV - Pakistan

عمران خان کو 4 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو انسداد دہشتگردی کے چار مختلف مقدمات شامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس جاری کردیے گئے۔

اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی دفعات تحت درج کردہمقدمات میں عمران خان کو 10 اور 11 مئی کو شامل تفتیش ہونے کیلئےطلبی کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان دس اور گیارہ مئی کو پولیس لائن ہیڈ کوارٹرمیں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں ۔

عمران خان کو  تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر153 اور  154 میں پیش ہونے کیلئے 10 مئی کو طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔

تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمات نمبر03  اور  تھانہ گولڑہ میں درج مقدمہ نمبر143 میں بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو 11مئی کو طلب کیا گیا ہے۔