Aaj TV - Pakistan

کراچی: فائرنگ سے شہید ہونیوالا پولیس اہلکار بہن بھائیوں میں بڑا تھا
کراچی کے علاقے سُرجانی ٹاؤن گرین بَس اسٹاپ کے قریب فائرنگ سے شہید ہونے والا پولیس اہلکار بہن بھائیوں میں بڑا تھا جس کی بڑی عید کے بعد شادی ہونی تھی۔

گزشتہ رات فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہکارکی شناخت عظیم اقبال کے نام سے ہوئی ہے، جو سُرجانی ٹاؤن سیکٹر 7 بی کا رہائشی اور منگھوپیر تھانے میں تعینات تھا، مقتول کا ایک بھائی اور بہن ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے پاس موبائل فون اور اسلحہ موجود ہے وہ شادی سے واپس آرہا تھا کہ ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوا جبکہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔

پولیس کے مطابق قانونی کارروائی کے بعد میت ورثا کے حوالے کردی ہے مقتول عظیم اقبال بہن بھائیوں میں بڑا تھا جبکہ مقتول کے بھائی نے بتایا کہ عظیم کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔

والدہ کا کہنا ہے کہ بیٹے کی بڑی عید کے بعد شادی ہونی تھی کسی کو بد دُعا نہیں دوں گی بس انصاف فراہم کیا جائے۔ عظیم کے ماموں کا کہنا ہے کہ میرے بھانجے سے کوئی لوٹ مار نہیں ہوئی لیکن پولیس دعویٰ کررہی ہے کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت پرپیش آیا۔

ایس ایچ اوسرجانی ٹاؤن کا کہنا ہے کہ مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا جائے گا جائے وقوعہ سے دو 30 بورکے خول ملے ہیں جن کو فارنزک کیلئے روانہ کیا ہے اطراف سے مزید شواہد جمع کیے جا رہے ہیں۔