Aaj TV - Pakistan

بلوچستان میں انتہائی اہم اور مطلوب دہشت گرد سرغنہ ہلاک
بلوچستان میں انتہائی اہم اور مطلوب دہشت گرد سرغنہ محمد آسا عرف ملا ابراہیم ہلاک ہوگیا۔

دہشت گرد محمد آسا عرف ملا ابراہیم کے سر کی قیمت 40 لاکھ روپے مقرر تھی۔

محمد آسا  2010 میں بلوچ لبریشن فرنٹ میں شامل ہوا  اور خاران اور شور کے علاقے میں بطور بی ایل ایف سرغنہ دہشت گردی کی  وارداتوں میں شامل رہا۔

بلوچ لبریشن فرنٹ کے دوگروپوں میں بھتے اور تاوان کی رقم کے تنازعے پر  فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں محمد آسا عرف ملا ابراہیم ہلاک ہوگیا۔

دہشت گرد سرغنہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں کو قتل کرنے اور ایرانی کنٹینر پر حملے میں ملوث تھا۔

اس کے علاوہ وہ سیکیورٹی فورسز پر بارودی سرنگ کے حملے اور دہشت گردی کی لا تعداد وارداتوں میں ملوث رہا۔

محمد آسا عرف ملا ابراہیم آئی ای ڈی بنانے کا بھی ماہر تھا۔

دہشت گرد کے خلاف بلوچستان کے مختلف حصوں میں 5 سے زائد مقدمات درج تھے۔