Aaj TV - Sports

پاکستان 2 دن نمبر ون رہنے کے بعد اب کس پوزیشن پر
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں 2 دن نمبر ون پوزیشن پر رہنے کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئی۔

پاکستان 5 میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہوا تھا۔

تاہم اپنی پہلی پوزیشن کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو گزشتہ روز کھیلے جانے والا سیریز کا آخری میچ لازمی جیتنا تھا۔

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں 47 رنز سے شکست کے بعد پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں پہلی سے تیسری پوزیشن پر آگیا۔

پاکستان نے 5 مئی کو پہلی پوزیشن حاصل کی تھی تاہم پاکستان بدقسمتی سے صرف 2 دن نمبر رہ سکا۔

تازہ آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا کا پہلا، بھارت کا دوسرا اور پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں47 رنز سے شکست دے دی، البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔

کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 252 رنز بناسکی۔

تاہم افتخار احمد اور آغا سلمان کے علاوہ کوئی  پاکستانی کھلاڑی میچ میں خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکا۔