Aaj TV - Pakistan

پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کرلیے
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کر لیے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز  ڈوگر نے راسخ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی۔

اینٹی کرپشن نے اپنا جواب عدالت میں داخل کروایا، درخواست گزار کے وکیل نے جواب الجواب کے لیے مہلت مانگ لی۔

عدالت نے راسخ الہٰی کے وکیل کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے سماعت 18 مئی تک ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ درخواست گزار نے ظہور پیلس میں چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے اور درج  مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی استدعا کررکھی ہے۔