Aaj TV - Pakistan

فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور انٹرپول کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔

ایف آئی اے کی جانب سے فرح گوگی کے خلاف انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست پر فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھجوایا۔

لیگل ٹیم کے مطابق فرح گوگی کے خلاف کی جانے والی کارروائی سیاسی بنیادوں پر ہے، فرح گوگی کے خلاف درج مقدمہ ایف آئی اے کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ریڈ وارنٹ کے لیے کی جانے والی خط و کتابت آئین کے آرٹیکل تین کی خلاف ورزی ہے۔

لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ ریڈ نوٹس کی درخواست میڈیا پر جاری کرکے ہتک عزت کی گئی،  ایسے ریڈ وارنٹ جاری ہونے سے ملک کی بدنامی ہوتی ہے۔

لیگل ٹیم نے انٹرپول سے درخواست کی ہے کہ ریڈ وارنٹ کے لیے دوبارہ خط لکھا جائے تو سخت کارروائی کریں۔