Aaj TV - Pakistan

اوکاڑہ میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے 2 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
اوکاڑہ میں پیر دی ہٹی روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ ان کے 3 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر فرار ہوگئے۔

مزید پڑھیں: اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ  ڈاکو ہاؤسنگ اسکیم میں گھر سے ڈکیتی کے بعد فرار ہوئے تھے کہ پولیس سے سامنا ہونے پر فائرنگ کردی، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔

مزید پڑھیں: اوکاڑہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت نہ ہو سکی جبکہ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی۔