Aaj TV - Business & Economy

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گر گئی
پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہوگئی۔

گرفتاری کی خبر پھیلتے ہی بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 500 پوائنٹس نیچے چلا گیا۔

مارکیٹ ڈھائی بجے اچانک گری اور سہ پہر دو بجکر 40 منٹ پر ہنڈرڈ انڈیکس کم ازکم 471.12  پوائنٹس کی مندی کے ساتھ 41,358.37 پوائنٹس پر تھا۔

آئی جی آئی سیکورٹیز کے سعد خان نے بزنس ریکارڈر سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صورت حال ابھی واضح ہو رہی ہے لیکن اس طرح کی منفی خبریں عام طور پر سرمایہ کاروں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں کیونکہ اس کے نتیجے میں سیاسی استحکام متاثر ہوتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کار پہلے ہی جا چکے ہیں۔ مقامی سرمایہ کار موجود ہیں لیکن وہ بھی صورتحال کو دیکھتے ہوئے بھاگ سکتے ہیں۔