Aaj TV - Pakistan

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں امن وامان کے قیام کے لیے پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

پنجاب میں فوج تعینات کرنے کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزارت داخلہ کو بھیج دی۔

ذرائع محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ  فوج کو امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے طلب کیا گیا ہے، فوج کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع محکمہ داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ فوج ضلعی انتظامیہ کی مدد کے لیے طلب کی گئی ہے،  محکمہ داخلہ نے فوج کی 10 کمپنیوں کو پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعینات کرنے کے لیے طلب کیا ہے۔

ذرائع محکمہ داخلہ نے بتایا کہ فوج کو لاہور، ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد سمیت  دیگر اضلاع میں تعینات کیا جائے گا۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا میں بھی پاک فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ نے فوجی کی تعیناتی کی سمری ارسال کردی۔