Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

بیرسٹر سمیر کھوسہ اور سلمان ابوذر نیازی کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ انٹرنیٹ سروس بند کرنے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، آئین کے تحت اطلاعات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت انٹرنیٹ سروس فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دے۔