Aaj TV - Life & Style

عائشہ عمر کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے دور رہنے کا فیصلہ
پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سمیت رابطوں کے تمام ذرائع دور رہنے کا فیصلہ کرلیا ۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام  پوسٹ  کے ذریعے شوبز کی سرگرمیوں سمیت معمولات زندگی سے دو ہفتے کی دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ آج شب سے  دو ہفتوں کے لیے سب سے کٹ کر رہیں گی،ا ور اس عرصے کے دوران موبائل فون، انٹرنیٹ، واٹس ایپ اور سوشل میڈیا سمیت کسی بھی ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کریں گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ  ذہنی و جسمانی سکون کے لیے دو ہفتے سے اس کا منصوبہ بنارہی تھیں اور بالآخر اس منصوبے پر عمل کا آغاز کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

عائشہ عمر کے مطابق اس عرصے کے دوران وہ کسی سے رابطہ نہیں کریں گی کم کھائیں گی، مطالعہ کریں گی اور اپنے خالق سے تعلق مضبوط کرنے کی کوشش کریں گی۔

اداکارہ و ماڈل نے کام کے حوالے سے رابطے کے خواہشمندوں کے لیے دو آئی ڈیز بتائی ہیں جبکہ ذاتی رابطوں کے لیے انہوں نے کہا ہے کہ ان کی والدہ سے رابطہ کیا جائے۔

عائشہ عمر نے کہا ہے کہ دو ہفتے کے عرصے میں وہ نئی عادات اپنانے میں کامیاب  ہوجائیں گی۔