Aaj TV - Sports

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ کی سالانہ اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہے جس کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل میں بھارت سے آگے نکل گیا۔

حال ہی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز  ہوئی جس کے آغاز سے قبل پاکستان کی رینکنگ پانچویں تھی، سیریز میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف  چاروں میچز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن پانچواں ون ڈے ہارنے کے بعد قومی ٹیم تیسرے نمبر پر آگئی تھی۔

اس کے بعد  آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا کا پہلا، بھارت کا دوسرا اور پاکستان کا تیسرا نمبر تھا جو اب سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد بدل چکا ہے۔

حالیہ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا 118 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، پاکستان 116 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت 115 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم 104 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ انگلینڈ 104 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔

واضح رہے کہ رینکنگ میں تبدیلی گزشتہ ایک سال کی کارکردگی کی بنیاد پر کی گئی ہے۔