Aaj TV - Pakistan

قومی سلامتی کمیٹی کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا، اب اجلاس 16 مئی بروز منگل کو ہوگا جب کہ کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

اس سے قبل ذرائع کا کہنا تھا کہ ملکی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے  نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونا تھا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ  قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت مسلح افواج کے سربراہان شرکت کریں گے۔